منہ دیکھی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (وہ محبت یا لحاظ وغیرہ) جو ظاہرداری کے طور پر ہو، رعایت کی، خوشامدانہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (وہ محبت یا لحاظ وغیرہ) جو ظاہرداری کے طور پر ہو، رعایت کی، خوشامدانہ۔